اٹھارہ ہزاری؛اوباش نےشادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز ڈاٹ کام)تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ موضع لاشاری میں(ز) نامی شادی شدہ خاتون گھر میں بچوں کے ہمراہ سوئی ہوئی تھی کہ رات کے وقت اسی علاقہ کے رہائشی مظہر نامی اوباش نے اس کو موقع پا گھر میں داخل ہوکر مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پرزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور خاتون کے شورو واویلا پر اسلحہ لہراتا ہوا موقع سے فرار ہوگیا۔پو لیس تھانہ اٹھارہ ہزاری نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں