یورپ(چیف اکرام الدین) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کیپٹن عاصم ملک نے کہا مسلم لیگ ن نے ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا بے جا تنقید کرنے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا دھرنا پارٹی شور مچا کر مسلم لیگ ن کا ووٹ بنک کم نہیں کر سکتی پاکستان کو انتشار اور دھرنوں کی نہیں بلکہ یکجہتی کی ضرورت ہے میاں نواز شریف ہر مرحلہ میں سرخرو ہونگے ملک کے باشعور عوام اس پر بات پختہ یقین رکھتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کی واحد جماعت ہے جو ملک کو درپیش دہشت گردی اور دیگر مسائل سے نجات دلا سکتی ہے سینئر رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن عاصم ملک نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا اور گلوبل ٹائمز یورپ کے ایک اخباری بیان میں کہا کہ حکومت پنجاب عوام کو ریلیف دینے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ انتخابات میں دوبارہ کامیابی مسلم لیگ ن کا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں