بھوآنہ (نمائندہ جھنگ تیز) ڈرگ انسپکٹر نے عطائی کا کلینک سیل کر دیا۔ ڈرگ انسپکٹر بھوآنہ توصیف ناصر نے گزشتہ روز انچارج سپیشل برانچ دل محمد جپہ اور مقامی پولیس کے ہمراہ پرانا ہسپتال میں واقع عطائی سرفراز کے الحفیظ فرسٹ ایڈ کلینک پر چھاپہ مارا جہاں سے ممنوعہ ادویات بھاری مقدار میں برآمد ہوئیں۔ ڈرگ انسپکٹر نے کلینک سیل کرکے چالان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں