جھنگ (نمائندہ جھنگ تیز ) عدالت عالیہ نے ڈی ای اوز کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی ای او زنانہ نسیم کوثر نے سروس ٹربیونل لاہور کی ججمنٹ بحالی سروس کے احکامات کی تعمیل سے انکار کیا جس پر لاہور ہائی کورٹ نے انہیں اٹھارہ اپریل کو طلب کر لیا ہے ۔ جسٹس باقر نجفی نے ٹیچر بحالی کیس میں ڈی ای او ایلیمنٹری مردانہ کو بھی تین مئی کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے جھنگ کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو طلب کر لیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں