جھنگ:ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس کی ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

جھنگ(نمائندہ جھنگ تیز ) ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس جھنگ میڈیم نسیم اختر ملک کی ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ میڈیم نسیم اختر ملک نے دھجی روڈ کھتیانوالہ بازار جھنگ میں دوکاندار جنہوں نے ناجائز طور پر تجاوزات کر رکھی تھی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تقریباً 15 دکانداروں کے خلاف 290 ایکٹ کے تحت قلندرے بناتے ہوئے انہیں پچاس ہزار کے قریب جرمانے بھی کیے اور مزید تنبیہ کی کہ ناجائز تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے کیونکہ ناجائز تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک روانی متاثر ہوتی ہے اور عوام کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہوں نے کہا کہ ٹریفک یا میرے عملہ کے متعلق اگر کسی کو کوئی بھی شکایت ہو تو وہ مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں