شورکوٹ(جھنگ تیز)جھنگ روڈ پر عبداللہ رفیق پٹرولیم کے سامنے ٹرک کی موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہو گیا۔ہو گئے جس کے نتیجے میں عورت سمیت دو افراد شدید زخمی۔ ریسکیو 1122 شورکوٹ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر شورکوٹ منتقل کر دیا گیا۔ موٹر سائیکل سوار جھنگ سے خانیوال جا رہے تھے
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں