فیصل آبادانٹرنیشنل ائیرپورٹ کے 188ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی

فیصل آباد(جھنگ تیز ڈاٹ کام)فیصل آبادانٹرنیشنل ائیرپورٹ کے 188ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کارپورل عہد ہ کے 61ملازمین کو گریڈ پانچ سے سات میں، ایس جی ٹی ایس عہدہ کے 35 ملازمین کو گریڈ سات سے 9 میں اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر عہدہ کے 92 آفیسرز کو گریڈ 9 سے گیارہ میں ترقی دی گئی ہے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں