شورکوٹ:ضعیف العمر خاتون سے زیادتی کے ملزم کو احاطہ کچہری سے گرفتار کر لیا گیا۔

شور کوٹ (نمائندہ جھنگ تیز) ضعیف العمر خاتون سے زیادتی کے ملزم کو احاطہ کچہری سے گرفتار کر لیا گیا۔ شور کوٹ کے نواحی علاقے بدھ بیلہ کے رہائشی علی عباس کے خلاف تھانہ شور کوٹ سٹی میں ستر سالہ خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج ہے ، اس نے عدالت سے عبوری ضمانت کرا رکھی تھی۔ گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید الیاس شاہ نے ضمانت منسوخ کر دی جس پر پولیس نے علی کو احاطہ کچہری سے گرفتار کر لیا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں