فیصل آباد۔جڑانوالہ سابق سپریڈنٹ جیل شاھد نعیم وفات پا گئے۔جسے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیاگیا۔

فیصل آباد ( خالد پرویز) جڑانوالہ سابق سپریڈنٹ جیل شاھد نعیم وفات پا گئے۔جسے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیاگیا۔ اس کے  نماز جنازہ میں میں رانا عبرالروف کامران سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔مرحوم کو پولیس کے چاق وچوبند دستے نے اسلام پیش کیا۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں