اٹھارہ ہزاری میں بجلی بند رہے گی

اٹھارہ ہزاری(عمر یعقوب ملک،نمائندہ جھنگ تیز)ایس ڈی او واپڈا تحصیل اٹھارہ ہزاری مہرساجد پرویز سدھانہ کے مطابق چار اپریل2018 کو دھنگانہ فیڈر پر دن نو بجے سے دوپہرایک بجے تک اور پانچ اپریل کو ماڑی شاہ سخیرہ فیڈر پر دن نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک برقی لائنوں کی مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں