احمد پور سیال(نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ موضع کپوری میں گورنمنٹ گرلز المنٹری سکول غلام عباس والا سے چھٹی ہونے پر روڈ کراس کرتے ہوئے تیزرفتار شالیمار ND4646کی ٹکر سے دخترغلام شبیر جس کی عمر تقریباََ چھے سال تھی موقع پر دم توڑ گئی،حادثہ ہوتے بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں