جھنگ سے نکلنے والی پاک فوج زندہ باد ریلی لاہور میں اختتام پزیر

جھنگ (نمائندہ جھنگ تیز) آغا پیر کاظم گیلانی ،آغاپیر سید طارق گیلانی کی قیادت میں ڈیرہ پیر پٹھان سے پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں سلیمان خیل قبائل اتحاد،دوتانی قبیلہ سمیت دیگر قبائل نے شرکت کی ۔ریلی مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی چیئرنگ کراس لاہور پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں