اٹھارہ ہزاری :دیوار گرنے سے 4 خواتین زخمی

، 
اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر)ابتدائی تفصیلات کے مطابقنواحی علاقہ تھہمانوالہ میں دیوار گرنے سے چار خواتین زخمی ہو گئیں ۔زخمی ہونے والی خواتین  میں زاہدہ بی بی ،مسرت بی بی ،سونیا اور نازیہ کے نام شامل ہیں ،ایک خاتون کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ ریفر کر دیا گیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں