جھنگ (جھنگ تیز ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں موک ایکسرسائز منعقد کی گئی۔اس موقع پرسپرنٹندنٹ جیل ارشد علی وڑائچ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹوحسن نواز کاٹھیہ تمام اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس اور ڈسٹرکٹ جیل کی تمام گارد و جیل کے ایلیٹ کے جوانو ں نے بھر پور شرکت کی۔ اس موقع پرپولیس لائن ایلیٹ فورس، پنجاب پولیس، کرائم سین، ریسکیو 1122 ، فائر بریگیڈ ‘ ٹی ایم اے ، کوئیک رسپانس فورس ، ٹریفک پولیس، ریسکیو 15 اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر ز و میڈیکل ٹیم نے اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں