جھنگ (ملک جاوید اقبال،نمائندہ جھنگ تیز)منڈی شاہ جیونہ کے علاقہ کوٹ عیسی شاہ میں رمضان نامی شخص عرصہ دراز سے ناقص اور ملاوٹ شدہ کھویا تیار کر کے اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور اور دیگر بڑے شیروں میں سپلائی کرتا ہے محکمہ فوڈ اتھارٹی کے علم میں ہونے باوجود خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،اہلیان علاقہ نے پنجاب فوڈاتھارٹی جھنگ اور ڈی سی جھنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں