فیصل آباد (خالد پرویز) جڑانوالہ محمد ریاض ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمرا کرواہی کرتے ھوے سرقہ بالجبر اوروہیکلیز چھیننے والے گینگ کے ملزمان 1 رضوان احمد ولد نور احمد 2 محمد وسیم ولد محدم اشرف اور 3 راشد علی عرف نوری ولد محمد علی کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 50000 روپے نقدی 2 عدد موٹر ساہیکل اور اسلحہ برآمد ھوا۔ ملزمان سے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ھے جن سے انٹیروگیشن جاری ھے۔
Home
تازہ ترین
فیصل آباد
قومی
فیصل آباد:تھانہ صدر جڑانوالہ نے سرقہ بالجبر اوروہیکلیز چھیننے والے گینگ کو گرفتار کر لیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں