بھارت نے کشمیر میں کونسا خطرناک ترین اسرائیلی ہتھیار استعمال کرنا شروع کردیا، تصاویر سامنے آگئیں

میرپور، جموں (آن لائن) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا خون پانی کی طرح بہانا شروع کردیا اور صرف گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 20نوجوانوں ریاستی طاقت کے استعمال سے ابدی نیند سلادیا اور اب انکشاف ہوا ہے کہ پیلٹ گنز اور دیگر ہتھیاروں کے بعد اب بھارت نے مقبوضہ وادی میں اسرائیل ساختہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شروع کردیا جو گھروں کو سیکنڈز میں جلا کر راکھ کردیتے ہیں۔
View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter
Indian Forces used secret Israeli weapon /chemical compound RD 2PNG today in Dragad village,south of Shopian Kashmir & left these houses in heaps of ashes, rubble, agony, memories & cries.



میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف ضلع کچہری سے چوک شہیداں تک ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی اوربھارت مخالف نعرے لگاتے رہے۔ دوسری طرف بھارتی فوج نے آپریشنز کے دوران اسرائیلی ساختہ کیمیائی ہتھیار استعمال شروع کردیئے ہیں جو لمحوں میں ہرچیز جلا کر راکھ کردیتے ہیں اورپلوامہ میں تین نوجوانوں جہانگیر خاندے، کفایت احمد اورفیصل احمد کی لاشیں کیمیائی ہتھیاروں کے حملے میں جلے ہوئے گھروں کے ملبے سے ملی ہیں، جو جلنے کی وجہ سے شناخت کے قابل بھی نہ رہیں۔
View image on TwitterView image on Twitter
what is Using in Kashmir?
Is it not Chemical Weapon name (Yperite) (OPCW) Phosgene???
This is Using in on
🇮🇳 Stop using or🇵🇰 will destroy your all chemicals including you

بھارتی فوجی کی کیمیائی ہتھیارلے جانے اور سٹاک کی تصاویر سوشل میڈیاپروائرل ہوگئیں ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں