اٹھارہ ہزاری:اے ایس آئی مہر یونس حسنانہ پی آر او جھنگ پولیس مقرر

اٹھارہ ہزاری( نمائندہ جھنگ تیز )تھانہ اٹھارہ ہزاری کے دبنگ اے ایس آئی مہر یونس حسنانہ کو ڈی پی او جهنگ کا پی آر او بنا دیا گیا ہے. مہر یونس حسنانہ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ شعبہ صحافت سے بھی گہری وابستگی رکھتے ہیں، یونس حسنانہ انتہائی قابل پولیس آفیسر ہیں ۔جھنگ کےصحافیوں نے یونس حسنانہ کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ سابقہ پی آر او شفیق ملک کی روایات برقرار رکھے گےصحافیوں اورپولیس کےدرمیان تعلقات مزید بہتر بنائیں گے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں