چوہدری عبدالستار جٹ نے پی پی 130 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

احمد پور سیال(نمائندہ جھنگ تیز)گڑھ مہاراجہ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت ممبر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ چوہدری عبدالستار جٹ ایڈووکیٹ چیف ایگزیکٹو سلطان نیوز نے حلقہ پی پی 130 سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا باقاعدہ اعلان دیا۔ ۔چوہدری عبدالستار جٹ معروف قانون دان اور عظیم سیاسی روشن خیال شخصیت چوہدری محمد مختار جٹ ایڈووکیٹ کے بھائی ہیں۔ان کے الیکشن لڑنے کے اعلان نےسیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں