فیصل آباد (خالد پرویز) میں 13 لاکھ 57 ہزار 5 سال تک کے بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلاہے جانےکی مہم کا افتتاح آج کیا جاہیگا۔فیصل آباد کے 13 لاکھ 57 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کی 3 روزہ مہم 9 اپریل سے شروع ھو گی۔جبکہ 12 اور13 اپریل کو رہ جانے والے بچوں کو ڈھونڈ کر قطرے پلاے جاہینگے۔آج صبح 10 بجے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سلمان غنی ہلال احمر ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر مختار رندھاوہ کے ہمراہ پولیو مہم کا افتتاح کیا۔
Home
تازہ ترین
فیصل آباد
قومی
فیصل آبادمیں 13 لاکھ 57 ہزار 5 سال تک کے بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلاہے جانےکی مہم کا افتتاح آج کیا گیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں