OPPO جنوب مشرقی ایشیا میں دوسرے نمبر پر آگئی

لاہور ( جھنگ تیز ڈاٹ کام )اس بات کا اعلان مارکیٹ ریسرچ فرم انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) کی تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔ اس سہ ماہی موبائل فون ٹریکر میں انڈونیشیا، ملائیشیا ، میانمر ، فلپائن، تھائی لینڈ اور ویتنام کی مارکیٹس شامل ہیں۔ جنوب مشرقی ایشیا میں ترقی کے لحاظ سے اوپودوسرے نمبر پر ہے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں