ممبئی(آن لائن) بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ویڈیو کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ملیالم اداکارہ پریاپرکاش نے کچھ عرصے قبل ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا رنویر سنگھ کیساتھ کام کرنا انکا سب سے بڑا خواب ہے ، اور اب ان کی زندگی کا یہ خواب پورا ہونے جارہا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پریا پرکاش اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم سمبا میں اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ رپورٹ کے مطابق فلم کی شوٹنگ کا جلد ہی آغازکردیا جائے گا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں