فیصل آباد/مکوآنہ(جھنگ تیز)اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام عدلیہ کو اپنی آخری امید سمجھتے ہیں۔ عدالتوں میں بیٹھے ہوئے معزز ججز کا اگر وقار مجروح ہو گا تو ملک کا عدالتی نظام بری طرح متاثر ہو گا۔ وہ صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ، انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک کی سرحدوں کی محافظ ہے ، اگر انہیں کوئی کمزور کرنے کی کوشش کرے گا تو یہ ملک کو کمزور کرنے کی کوشش ہو گی۔ اس لئے ملک کی تمام جماعتوں کے ذمہ داران کو سیاسی میدان میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرنا چاہئے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں