یورپ(چیف اکرام الدین سے)عام عوام پارٹی کے تین رکنی وفد کی پارٹی سربراہ سہیل ضیاء بٹ سے ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عام عوام پارٹی کے تین رکنی وفد کی عام عوام پارٹی کے سربراہ سہیل ضیاء بٹ سے ملاقات ہوا ملاقات میں خیبر پختونخواہ آرگنائزر محمد نادر خان، عبدالحسیب خان ایڈووکیٹ،اسفندیار خان اور جی ایم پہلوان طیب راجپوت بھی موجود تھے ملاقات میں خیبر پختونخواہ میں عام عوام پارٹی کی تنظیم سازی اور انے والے 2018 الیکشن کے بارے میں تفصیلی بات ہوئی اس کے علاوہ خیبر پختونخواہ میں نئی حلقہ بندی اور PK66 کے دیرینہ بجلی کے میٹر نہ ہونے سے آگاہ کیا چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ نے PK66 کے بجلی میٹر کے مسئلے پر ہر فورم پر بھرپور تعاون کی یقین دہانی کی اس موقع پر خیبر پختونخواہ آرگنائزر محمد نادر خان نے کہا کہ عام عوام پارٹی انشاءاللہ عوام حقوق کی بھرپور ترجمانی کرے گی۔
Home
انٹرنیشنل
تازہ ترین
عام عوامی پارٹی عوام کے خدمت کیلئے کوشاں ہیں۔پاکستان کی بقاء کیلئے ہماری جدوجہد جاری ہے۔محمد نادر خان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں