ٹیکسلا واہ کینٹ (منصورشہزاد) ٹیکسلا پولیس سرکل کی منشیات فروشوں اور قمار بازوں کے خلاف کاروائی 8 ملزمان گرفتار کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے رضوان نامی ملزم سے 1260 گرام چرس گردہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ تھانہ واہ صدر پولیس نے ملزم بلال سے 1200 گرام چرس اور قمار بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان افتخار،محمد اسلم،عبدالحمید،قربان علی،محمد عنصر اور محمد دین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے داؤ پر لگی ہوئی رقم چھ ہزار سات سو روپے اور تین عدد موبائل قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا
Home
تازہ ترین
راولپنڈی
قومی
ٹیکسلا پولیس سرکل کی منشیات فروشوں اور قمار بازوں کے خلاف کاروائی 8 ملزمان گرفتار کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں