شامی خاتون کا خط ملا کہ غوطہ کیلئے بھی عفرین جیسا قدم اٹھائیں، ترک صدر

انقرہ (جھنگ تیز ڈاٹ کام) ترک صدر رجب طیب اُردوان نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج کی طرف سے شام کے علاقے عفرین میں جاری شاخ زیتون آپریشن میں دہشت گردوں کی ہلاکتوں کی تعداد 3747 تک پہنچ گئی ہے
جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے چھٹے گریسون عمومی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران آزاد شامی فوج کے بھی 302 اراکین شہید ہوئے ۔ صدر اُردوان نے کہا مشرقی غوطہ سے مجھے ایک خاتون کا خط موصول ہوا ہے ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ جو قدم آپ نے عفرین میں اٹھایا ہے وہ مشرقی غوطہ میں بھی ا ٹھائیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں