جیکی شروف، ٹائیگر کے خطرناک سٹنٹ سے پریشان رہنے لگے

ممبئی(جھنگ تیز ڈاٹ کام)۔ایک انٹرویو میں ٹائیگر شروف کا کہنا تھا میں اپنی فلمی زندگی کو والد سے دور رکھتا ہوں اور اسکی وجہ صرف خطرناک ایکشن سٹنٹ ہیں ان کا کہنا تھا میں اپنے والد کا ڈر سمجھ سکتا ہوں، میں ان کا بیٹا ہوں اور اسی وجہ سے وہ پریشان ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ بہت زبردست انسان ہیں ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں