اسلام آباد(آن لائن)اتوار کو پی بی ایس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارمیں بتایا گیا کہ گزشتہ ماہ فروری کے دوران چینی کی برآمدات 52 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال فروری میں چینی کی برآمدات کا حجم 8.8 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں