جھنگ:جشن بہاراں کی چار روزہ رنگا رنگ تقریبات آج سے شروع ہوگئیں

جھنگ (جاوید اعوان،ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں کی چار روزہ رنگا رنگ تقریبات آج سے شروع ہوگئیں جن کے لیے تمام تیاریاں پہلے سےمکمل کر لی گئی تھیں۔ تقریبات کا باقاعدہ آغاز صبح  ضلع کونسل میں قرأت اور نعت خوانی سے ہواجبکہ پرچم کشائی کی تقریب  کا انتظام مائی ہیر سٹیڈیم میں کیا گیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں