احمد پور سیال:مدرسہ عربیہ شمسیہ میں دو روزہ سالانہ روحانی اجتماع کل شروع ہو گا

احمد پور سیال(سیف اللہ صدیقی،تحصیل رپورٹر) مدرسہ عربیہ شمسیہ میں دو روزہ سالانہ روحانی اجتماع کل شروع ہو گا جس کے شرکاء سے مولانا سید فخر عالم شاہ ، مولانا ظفر قاسم ، مولانا یحییٰ عباسی ، مولانا آصف معاویہ سیال ، مولانا رفیق جامی ، مولانا الیاس گھمن ، مولانا عبد الحنان صدیقی اور ملک کے دیگر معروف علمائے کرام خطاب کریں گے ۔ اجتماع کے دوران ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے نعت گو شعراء اپنا کلام بھی پیش کریں گے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں