احمد پور سیال:نادرا آفس میں سہولیات کے فقدان نے شہریوں کو مشکلات کا شکار کر دیا۔

احمد پور سیال(سیف اللہ صدیقی،تحصیل رپورٹر) گڑھ موڑ میں دفتر کے باہر موجود شہریوں کا کہنا تھا کہ یہاں پانی کی سہولت میسر ہے نہ ہی دھوپ سے بچنے کیلئے سائے کا بندو بست کیا گیا جبکہ عملہ بھی کام سست روی سے کرتا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ انہوں نے چیئرمین نادرا سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں