جھنگ۔(جاوید اقبال سے)گزشتہ دنوں اغوا کے بعد قتل ہونے والے بچے کے ملزموں کو پولیس ابھی تک گرفتار نہ کرسکی،لواحقین کا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ رسول پور میں دادوآ نہ کے رہائیشی بارہ سالہ محسن عباس کو اغوا کے بعد قتل کر دیا تھا پولیس تھانہ مسن نے دو ملزمان مظہر اور طاہر عباس کو گرفتار کر لیا جبکہ دو ملزمان اظہر اور اختر گرفتار نہ کر سکی لواحقین کا پولیس کے خلاف سخت احتجاج وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ۔گزشتہ دنوں اغوا کے بعد قتل ہونے والے بچے کے ملزموں کو پولیس ابھی تک گرفتار نہ کرسکی،لواحقین کا احتجاج۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں