جرمن(نمائندہ اکرام الدین) خوبصورت آواز کی مالکہ مشہور گلوکارہ صائمہ پروین نے کہا کہ موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے انہوں نے کہا کہ دنیا کی چند بہترین آوازیں ہمارے ملک کی پہچان بنیں جنھوں نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہمیں اپنی موسیقی پر فخر کرنا چایئے گلوکارہ صائمہ پروین نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا اور جھنگ تیزکو ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہمارے ملک میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے جو تیزی سے سامنے آرہا ہے موسیقی کی ترقی کیلئے اداروں کا ہونا ضروری ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ فنکار سامنے آئیں۔
Home
تازہ ترین
شوبز
موسیقی دلوں کو جوڑ نے کا پیغام ہے ہمیں اپنی موسیقی پر فخر کرنا چایئے۔گلوکارہ صائمہ پروین
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں