میاں چنوں: کوڑا کرکٹ پھینکنے پر دو بھائیوں کے درمیان جھگڑہ، ایک جاں بحق.

میاں چنوں(جھنگ تیز) کوڑا کرکٹ پھینکنے پر دو بھائیوں کے درمیان جھگڑہ، ایک جاں بحق. واقعہ نواحی گاوں 20 ایٹ بی آر میں پیش آیا
اطلاع پر پولیس تھانہ تلمبہ نے دونوں بھائیوں کو پکڑ لیا،اہل علاقہ
میاں چنوں:ہولیس وین میں اسلم نامی شخص کی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور بے ہوش ہوگیا،اہل علاقہ
محمد اسلم کوپولیس گاڑی سے نکالا تو اس کی موت واقع ہوچکی تھی،اہل علاقہ
سلم ھارٹ اٹیک سے فوت ہوا، پولیس تھانہ تلمبہ نے ورثا سے بیان حلفی لے لیے
اسلم نامی شخص نے 15 پر لڑائی جھگڑے کی کال کی۔2 بھائیوں اسلم اور مقصود میں کوڑا کرکٹ پھیکنے کے تنازع پر توں تکرار ہوئی تھی..پولیس موقع پر پہنچی تو بزریعہ معززین فریقین کی صلح ہو گئ۔جس کے بعد پولیس واپس چلی گئ۔جب اسلم کو ہارٹ اٹیک ہوا اس وقت پولیس وہاں موجود نہیں تھی..نہ ہی پولیس کی حراست میں اس کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے..اسلم پہلے ہی دل کے ہارضے میں مبتلا تھا..اسلم کے ورثاء کے مطابق بھی اسکی ڈیتھ نیچرل ہوئی ہے..ترجمان ڈی پی او خانیوال کا موقف
وارثان نے اشٹام پیپر پر لکھ کر دیا ہے کہ اسلم کی ڈیتھ نیچرل ہوئی ہے..وہ کوئی کارروائی نہ کروانا چاہتے ہیں،

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں