اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر)گھریلو ناچاقی دو خواتین کی خود کشی کی کوشش ، ایک کی حالت نازک ، ریسکیوذرائع ،تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ موضع لشاری کے رہائشی محمد اسلم کی بیوی نسرین کا گھر والوں کے ساتھ جھگڑا ہوا تو اس نے چوہے مار گولیاں کھا لیں ریسکیو 1122اٹھارہ ہزاری نے اسے تشویشناک حالت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے ، دوسرے واقعہ میں پانچ مرلہ سکیم اٹھارہ ہزاری کے محمد وسیم مسلم شیخ کی بیوی 20سالہ سیما نے خاوند سے جھگڑے پر بلیچ پی لیا جسے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری۔گھریلو ناچاقی دو خواتین کی خود کشی کی کوشش ، ایک کی حالت نازک ، ریسکیوذرائع
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں