اٹھارہ ہزاری:ظلم کی انتہا ہو گئی،دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آ گیا،مقدمہ ہوا نہ ملزم گرفتار

اٹھارہ ہزاری( سٹاف رپورٹر)انسانیت سوز واقعہ ، مقدمہ ہوا نہ ملزم گرفتار ، روڈوسلطان کے عقیل نامی لڑکے نے بکری کو ظلم کا نشانہ بنایا ، تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹھارہ ہزاری کے علاقہ روڈوسلطان میں چند روز قبل عقیل ولد محمد رفیق نامی لڑکے نے جانوروں کو چارہ ڈالتے ہوئے اپنی ہی ملکیتی بکری کے ساتھ ظلم و ستم ( زنا ) کرنا شروع کردیا ، بکری کے چلانے پر پڑوس سے کئی افراد موقع پر پہنچے جن کو دیکھ کر ملزم فرار ہو گیا ،واقعہ کا علم ہوتے ہوئے بھی کئی روز گزرنے کے باوجود پولیس نے نہ تو ملزم گرفتار کیا اور نہ ہی کوئی مقدمہ درج کیا انسانیت کو شرمانے والے اس نیچ واقعہ کے خلاف اہلیان علاقہ میں شدید غصہ کیلہر دوڑ رہی ہے اور انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم اور اسکی پشت پناہی کرنے والے افراد کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں