جھنگ (جھنگ تیز) پراسیکیوشن برانچ کے ملازمین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ضلعی صدر ایپکا عرفان اورا ، جنرل سیکرٹری محمد رمضان و دیگر ملازمین شریک ہوئے ۔ مظاہرین نے پنجاب حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی بھی کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پنجاب حکومت سوتیلا سلوک بند کرے ، تمام ملازمین کو جوڈیشل الاؤنس اور پراسیکیوشن الاؤنس دینے کے علاوہ فی الفور ترقیاں بھی دی جائیں ۔ انہوں نے مطالبات کی منظوری تک قلم چھوڑ ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ:پراسیکیوٹر سٹاف کے مطالبات کی منظوری کے لیے مظاہرے،حکومت مخالف نعرے بازی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں