جھنگ (سٹاف رپورٹر،جھنگ تیز)سی ای او ہیلتھ مہار اختر حسین کی جانب سے جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سوا چار کروڑ روپے کی ادویات، بنیادی مراکز صحت کے لئے ایمبولینسیں اور دیگر ہسپتالوں کے لئے مشینری منگوانے اور ٹی بی ہسپتال کے لئے بہتر اقدامات جیسے قابل قدر حالیہ امور کو سراہتے ہیں ان خیالات کا اظہار ینگ ویکسی نیٹرز ویلفیئر فیڈریشن جھنگ کے مرکزی رہنما ر محمد فہد ریاضنے دیگر ویکسی نیٹرزکے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم سی ای او ہیلتھ سیمطالبہ کرتے ہیں کہ محکمہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والا ضلع بھر کے ای پی آئی سٹاف ویکسی نیٹرز کے لئے گورنمنٹ آف پنجاب سے موٹر بائیک بھی فی الفور منگوا کرویکسی نیٹرز کو فراہم کیے جائیں تاکہ ویکسی نیشن کا کام بہتر طور پر سر انجام دیا جا سکے۔ 2016 میں آخری دفعہ ضلع میں موٹر سائیکل منگوائے گئے تھے۔ اس وقت رہ جانے والے باقی ماندہ ویکسینیٹرز تاحال سرکاری موٹر سائیکل سے محروم ہیں۔
جھنگ:ضلع بھر کے ویکسی نیٹرز کو سرکاری موٹر سائیکل منگوا کر فراہم کئے جائیں،ینگ ویکسی نیٹرز ویلفیئر فیڈریشن کا مطالبہ
جھنگ (سٹاف رپورٹر،جھنگ تیز)سی ای او ہیلتھ مہار اختر حسین کی جانب سے جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سوا چار کروڑ روپے کی ادویات، بنیادی مراکز صحت کے لئے ایمبولینسیں اور دیگر ہسپتالوں کے لئے مشینری منگوانے اور ٹی بی ہسپتال کے لئے بہتر اقدامات جیسے قابل قدر حالیہ امور کو سراہتے ہیں ان خیالات کا اظہار ینگ ویکسی نیٹرز ویلفیئر فیڈریشن جھنگ کے مرکزی رہنما ر محمد فہد ریاضنے دیگر ویکسی نیٹرزکے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم سی ای او ہیلتھ سیمطالبہ کرتے ہیں کہ محکمہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والا ضلع بھر کے ای پی آئی سٹاف ویکسی نیٹرز کے لئے گورنمنٹ آف پنجاب سے موٹر بائیک بھی فی الفور منگوا کرویکسی نیٹرز کو فراہم کیے جائیں تاکہ ویکسی نیشن کا کام بہتر طور پر سر انجام دیا جا سکے۔ 2016 میں آخری دفعہ ضلع میں موٹر سائیکل منگوائے گئے تھے۔ اس وقت رہ جانے والے باقی ماندہ ویکسینیٹرز تاحال سرکاری موٹر سائیکل سے محروم ہیں۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں