اسلام آباد (بیوروچیف،احسان احمد )؛ نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد معطل ایس ایس پی راؤ انوار سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے راؤانوارکی ضمانتی درخواست مستردکردی گئی ،عدالت نے ایس ایس پی راؤانوارکو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ،راؤ انوارنے خود کو عدالت میں سرنڈر کرنے کا اعلان کیا جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے سرنڈر کر کے عدالت پر احسان نہیں کیا،عدالت نے راؤ انوار کے منجمند اکاؤنٹ کھولنے اور نئی 5رکنی جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل آئی جی سندھ آفتاب پٹھان سربراہ ہوں گے،جبکہ ڈاکٹر رضوان ، ولی اللہ اور ذوالفقار لاڑک ممبر ہوں گے۔
Home
اسلام آباد
تازہ ترین
قومی
اسلام آباد۔نقیب ضمانتی درخواست مستردکردی گئی راؤ انوار سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے ۔رپورٹ احسان احمد
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں