ہم واہلہ برادری کو ایک پلیٹ فارم پہ اکٹھا کرنے کیلیۓ پر عزم ہیں۔چیئرمین واہلہ گروپ عبداللہ واہلہ کی جھنگ تیز سے گفتگو۔تفصیلات کے مطابق چیئرمیں عبداللہ واہلہ نے جھنگ تیز سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ ہم اپنی واہلہ برادری کو ایک پلیٹ فارم پہ اکٹھا کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہم واہلہ برادری اپنے مسائل مل بیٹھ کے حل کر سکیں انہوں نے کہا ملک بھر کے واہلہ برادی کے معزز افراد سے ملاقتیں بھی کریں گے اور انہیں ہم اس پلیٹ فارم سے جڑ جانے کی دعوت بھی دیں گے تاکہ اندرن ملک کے علاوہ بیرون ممالک میں مقیم اپنی برادری کےمسائل کیلیۓ اپنی صلاحتیں بروۓ کار لا سکیں۔واہلہ گروپ کی ممبر شپ کیلۓ ہمارے اس پہ ایس ایم ایس یا کال کر سکتے ہیں
Home
تازہ ترین
قومی
ہم واہلہ برادری کو ایک پلیٹ فارم پہ اکٹھا کرنے کیلیۓ پر عزم ہیں۔چیئرمین واہلہ گروپ عبداللہ واہلہ کی جھنگ تیز سے گفتگو
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں