پی ایس ایل فائنل میچ کے بعد آرمی چیف بھی میدان میں آگئے پاکستانیوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی اپنی قوم پر فخر ہو گا

راولپنڈی (جھنگ تیز ڈاٹ کام )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے قومی جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی،آج پاکستان جیت گیا ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا فیصلہ آنے کے بعد آرمی چیف نے پیغام دیتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت پر مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے شائقین کرکٹ کا نظم و ضبط مثالی ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے میچز کا پاکستان میں انعقاد کرانے کے لیے پاک فو ج نے خصوصی سیکیورٹی فراہم کی اور اس ایونٹ کو پر امن بنانے میں بھر پور کردار ادا کیا ۔
“Congrats to Islamabad United ‘the Champions’. Pakistan won today! Best of the day was excited yet very disciplined spectators of Karachi. Nothing can defeat our national passion”, COAS.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں