اٹھارہ ہزاری:ایم پی اے جھنگ مولانا مسرور نواز جھنگوی پر حملہ،بال بال بچ گئے

اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق ایم پی اے جھنگ مولانا مسرور نواز جھنگوی اٹھارہ ہزاری کے تھل کے علاقہ ماڑی شاہ سخیرہ کے قریب سے اپنی گاڑی میں ساتھیوں سمیت گزر رہے تھے   
کہ اچانک نامعلوم افراد نے  پتھراؤ کر دیا۔تاہم مولانا مسرور نواز محفوظ رہے جبکہ گاڑی کے پتھراؤ کی وجہ سے شیشے ٹوٹ گئے۔۔۔
دوسری جانب مولانا جھنگوی کا حملے کے بعد کہنا تھا کہ الحمد للہ خیریت سے ہوں اور شر پسندوں کے ایسے بزدلانہ حملوں سے ڈرنے والا نہیں،ہرگز نہیں ہوں ملک بھر کے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتا ہوں انشاءاللہ جلد واقعہ کے اصل مرکزی کردار آپ کے سامنے ہوں گے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں