چین، گیس پائپ لائن دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق،5زخمی

بیجنگ (اے این این)چین کے مشرقی صوبے جیانگ ژی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ5 زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی کیمرے کی فوٹیج جاری کر دی گئی۔
چینی میڈیا کے مطابق جنگ دے ژن شہر میں زیر زمین گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق غیر قانونی عمارتوں کو گرانے کے دوران دھماکہ ہوا، دھماکے کے بعد فضا میں گرد کے بادل چھا جبکہ لوگ خوفزدہ ہو کر بھاگ کھڑے ہوئے ۔تاہم زخمیوں کو ہسپتال داخل کردیا گیا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں