جھنگ:بوسیدہ دیوار گرنے سے ایک بچہ شدیدزخمی

جھنگ (جھنگ تیز) گھر کی دیوار گرنے کے نتیجہ میں 7 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ ٹوبہ روڈ پر اصحابہ پل کے قریب گھر کی دیوار اچانک زمین بوس ہو گئی، جس کے نتیجہ میں دیوار کے قریب کھیل کود میں مصروف 7سالہ نعیم ملبے تلے دبنے سے بری طرح زخمی ہو گیا۔ اسے طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں