میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کا قاتل مجاہد آفریدی کے پی پولیس کے حوالے، آج عدالت پیش کئے جانے کا امکان

پشاور(جھنگ تیز ڈاٹ کام)میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس کے مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کو کے پی پولیس کے حوالے کردیا گیا،ملزم کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔
واضح رہے کہ ملزم نے میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کو رشتے سے انکار پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور بیرون ملک فرار ہو گیاتھا، ملزم کو انٹرپول کی مدد سے شارجہ سے گرفتار کیا گیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں