جھنگ:زہریلے کھانے نے ایک ہی گھر کے 4افراد کی حالت غیر کر دی۔ہسپتال منتقل

جھنگ (نمائندہ جھنگ تیز) زہریلا کھانا کھانے کے نتیجہ میں ایک ہی گھر کے 4افراد ہسپتال پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ کے علاقہ موضع سلیانہ میں زہریلا کھانا کھانے کے نتیجہ میں ایک ہی گھر کے 4افراد 18سالہ شمیم، 19سالہ یاسمین، 10سالہ عمران اور 20سالہ نسرین کی حالت غیر ہو گئی، انہیں طبی امداد کی فراہمی کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں