جھنگ(جھنگ تیز)آل ٹیچرز الائنس کے رہنماؤں صوفی محمد رمضان انقلابی اور فرخندہ عثمان نے ڈپٹی کمشنر جھنگ مدثر ریاض ملک سے ملاقات کی اور خواتین اساتذہ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے اے ای او کے خلا ف ثبوت پیش کئے ، جس پر ڈپٹی کمشنر نے مرکز سول لائن کے اے ای او کے خلاف انکوائری کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ:خواتین اساتذہ کے ساتھ بدتمیزی، ڈپٹٰی کمشنر نے رپورٹ طلب کر لی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں