عاصمہ اور نقیب محسود جیسے پیارے بچوں کا قتل حکومتی کی نااہلی کا ثبوت ہے

جرمن(بیوروچیف اکرام الدین سے) اردو گوبل نیٹ ورک پشاور کے بیورو چیف عمران نے کوہاٹ میں شہید ہونے والی ایوب میڈیکل کالج کی طالبہ عاصمہ کے قتل پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور معصوم طالبہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک عدالتیں مجرموں کو معاف اور رہا کرتی رہیں گی عاصمہ اور نقیب محسود جیسے پیارے بچے قتل ہوتے رہیں گے ہم یہ لاشیں اٹھاتے آٹھاتے تھک جائیں گے مگر ہماری عدالتیں ان مجرموں کو طاقت اور سیاسی اثر ورسوخ کی بدولت رہا کرتے رہیں گے انہوں نے بیورو جھنگ تیز(  جرمن) کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ وزیر اعلی پرویز خٹک اور آئی جی پولیس صلاح الدین محسود اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں اورمجرموں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں۔ہم مظلوم خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں