مردان:کسان بورڈ کے صوبائی کابینہ ممبر قومی اسمبلی سراج محمد سے ملاقات ہوئی ملاقات میں کاشتکاروں کے مسائل پر بات چیت


مردان(نمائندہ جھنگ تیز)کسان بورڈ کے صوبائی کابینہ ممبر قومی اسمبلی و چئرمین سٹینڈنگ کمیٹی کامرس اینڈ انڈسٹری سراج محمد خان سے ملاقات ہوئی ملاقات میں کاشتکاروں کے مسائل پر بات چیت ہوئی ملاقات میں کسان بورڈ کےصوبائی صدر رضوان اللہ خان ،جنرل سیکرٹری عبدالصمد صافی ،صوبائ نائب صدر حاجی عبدالاکبر خان ،حاجی شیر علی خان نائب صدر مردان ،خالد خان نائب صدر صوابی فرہاد علی مہمند صوبائی سیکرٹری اطلاعات ،تاج محمد خان اور دیگر زمہ دار نے شرکت کی ۔صوبائی صدر رضوان اللہ خان نے کہا کہ پاکستان بورڈ کا کردار مایوس کن ہیں جبکہ یہ بورڈ تمباکو کے کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کیلۓ بنایا گیا تھا لیکن یہ بورڈ کاشتکاروں کا استحصال کر رہا ہیں اور 2017 کو بڑے بڑے مسائل پیدا کۓ ہیں اور ا ب جو کمپنیوں نے ادایگی نہیں کی انکو بھی کوٹے فراہم کی جو کہ انتہائی افسوسناک ہیں اور ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور سیکرٹری پاکستان ٹوبیکو بورڈ کا رویہ کاشتکاروں کے ساتھ انتہائی مایوس کن ہیں اس موقع پر رضوان اللہ خان نے سراج محمد خان کو اپنے مطالبات بھی پیش کۓ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹوبیکو بورڈ ،کسان بورڈ اور انڈس ٹوبیکو کمپی کے درمیان ایک تحریری معاہدہ بھی ہوا تھا اس میں با ضابطہ طور پر لکھا گیا تھا کہ انڈس ٹوبیکو کمپنی ہر پندرہ دن بعد پندرہ لاکھ روپے کاشتکاروں کو دینے کا پابند ہوگا جبکہ اب اس معاہدے میں صرف دس لاکھ روپے غریب کاشتکاروں کو ملے ہیں جبکہ دو کروڑ پینتس لاکھ روپے ابھی بھی انڈس ٹوبیکو کے ضم میں واجب الادہ ہیں اگر ایک ہفتے کے اندر اندر یہ بقایاجات ادا نہ کی گئ تو صوبے بھر میں کاشتکاروں کا نہ حتم ہونے والہ احتجاجی مظاہرہ شروع کرے گا اور اسکا تمام تر زمہ داری پاکستان ٹوبیکو بورڈ پر عائد ہوگی اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی و چئرمین سٹینڈنگ کمیٹی کامرس اینڈ انڈسٹری سراج محمد خان نے تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی بھی کی اور پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے ساتھ اگلے ہفتے میں میٹنگ بھی کرے گا جس میں کسان بورڈ کے تمام عہدادار بھی شرکت کرے گا اخر میں سراج محمد خان نے کسان بورڈ کے خدمات کو خوب سراہا انہوں نے مزید کہا کہ غریب کاشتکاروں کے ساتھ ملکر اور انکے مسائل کو حل کرنے کیلۓ ہر حد تک جائنگے میں غرییب کاشتکاروں کا حادم ہو اور یہ تمام مسائل ہم بہت احسن طریقے سے حل کریں گے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں