پاکستان مسلم لیگ ن پارٹی خیبر پختونخواہ سے ختم ہو چکی ہے۔سردار خان


یورپ(چیف اکرام الدین سے)  پاکستان تحریک انصاف دوحہ قطر انفارمیشن سیکرٹری الخور قطر سردار خان یوسفزئی نے کہا کہ مسلم لیگ ن پشاور کے جلسے نے ثابت کردیاہے کہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ سے ختم ہوچکی ہے جتنے لوگ پشاور میں ن لیگ جلسے میں تھے اتنا ہجوم عام طور ایک چھوٹے سے جلوس میں ہوتے ہیں جس کی قیادت ایک عام آدمی کرتا ہو کے پی کے والے اور پشاور والوں کا  نواز شریف اور مسلم لیگ ن سے کتنا پیار ہیں یہ پشاور کے جلسے سے ثابت ہوگیا ہے  ن لیگ کا کے پی کے میں کوئی مستقبل نہیں ہے. اورجتنے لوگوں نے جلسے میں شرکت کی ان میں اکثریت کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ نوازشریف کون ہیں اگر کسی کو یقین نہیں اتا تو خیبر نیوز نے براہ راست ٹیلی کاسٹ میں دکھایا تھا جس میں خواتین بھی شامل ہیں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کوئی بڑا افسر ہوگا جلسے میں موجود نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ہماری ووٹ تحریک انصاف کی ہے یہاں ہم سب نے ایسے شرکت کی  جلسے کے اختتام پر جوحشر نوازشریف اور مریم صفدر اور باقی قیادت کی پوسٹوں کا ہوا تھا وہ بھی آپ سب نے دیکھا ہوگا انہوں نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن  کا کے پی کے اور پشاور میں مستقبل بہت تاریک ہے کیونکہ پشاور سے صوبائی اسمبلی کے واحد ایم پی اے کے بارے میں بھی یہی کہا جاتا ہے کہ وہ بھی مسلم لیگ ن کو چھوڑنے والا ہے اورتحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں کچھ ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں مطلب کہ مسلم لیگ ن کا پشاور صفایا ہوگیا ہے.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں